Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں خوشی سے جان دے دوں گا مگر باطل قوتوں کے سامنے سرنہیں...

خوشی سے جان دے دوں گا مگر باطل قوتوں کے سامنے سرنہیں جھکاﺅں گا، الطاف حسین

AltafHussainایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہآرمی چیف جنرل راحیل شریف پاکستان کو بچانے کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں لیکن وہ سندھ کا بھی فیصلہ کریں جبکہ فوج ملک کا اقتدار سنبھال لے کیونکہ پاک فوج ہی پاکستان میں انتظامی یونٹس ٹھیک کرسکتی ہے، اب ملک میں انتظامی یونٹس کا قیام نا گزیر ہے ،ظالم کے خلاف گردن جھکانا نہیں بلکہ کٹانا پسند کروں گا چاہے مجھے ملک دشمن یا غدار ہی کیوں نہ کہا جائے لیکن سچ بولتا رہوں گا، خوشی سے جان دے دوں گا مگر باطل قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکاﺅں گا، وزیر اعظم بات نہیں سنتے اور سندھ کا وزیر اعلٰی گونگا اور بہرا ہے۔کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں دی گئی تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے مزید انتظامی یونٹس بننے چاہئیں، ملکی دولت لوٹنے والوں کا الگ اور کام کرنے والوں کا الگ صوبہ بنادیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...