Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں عدالت الطاف حسین سمیت 30 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

الطاف حسین سمیت 30 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Qamar Mansoorکراچی، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 22اگست کو میڈیا ہائوسز پر حملے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے سے متعلق مقدمے میں بانی ایم کیو ا یم اور فاروق ستار سمیت30 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتارجاری کردیئے۔
عدالت نے ایم کیوایم پہلے سے گرفتا ر کنورنوید جمیل، قمرمنصور اور شاہد پاشا کی عدم پیشی اوردیگر ملزمان کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار کیا اورتفتیشی افسر کو حکم دیا کہ ملزمان کو آئندہ سماعت پرگرفتار کرکے پیش کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...