Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں الطاف حسین آج شام اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

الطاف حسین آج شام اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

Altaf Hussainمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین آج سہ پہر لال قلعہ گراو نڈ عزیزآباد میں ایک اہم اور ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ایم کیو ایم کے اعلامیہ کے مطابق الطاف حسین نے انیس دسمبر دو ہزار چودہ کو سانحہ پشاورکے شہداءکے لواحقین سے اظہاریکجہتی کے لئے کراچی میں ایک بڑی قومی یکجہتی ریلی سے خطاب کیا تھا جس میں انہوں نے مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری ، لال مسجد کو ڈھانے یا جلانے اور مدرسہ حفصہ کو بندکرنے کامطالبہ کیا تھا۔ اس مطالبے پر بعض سیاسی اور مذہبی رہنماو¿ں اوربعض اکابرین نے شدید اعتراضات کیے۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین اپنی اس فوری اور ہنگامی پریس کانفرنس میں ان تمام اعتراضات کا جواب دیں گے۔ پریس کانفرنس میں صحافی حضرات کے علاوہ بعض جید علمائے کرام کی شرکت بھی متوقع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...