Thursday, October 29, 2020
Home Trending عبادتگاہوں اور فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے...

عبادتگاہوں اور فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے ، الطاف حسین

AltafHussainایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ عبادتگاہوں، بازاروں، مساجد اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے مسلمان نہیں ہو سکتے۔ طالبان طالبان نہیں ظالمان ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ ٹمبرمارکیٹ میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کرائی جائے کہ آگ لگی یا لگائی گئی۔
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ پر عمل کرکے انتہا پسندی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ عبادت گاہوں، بازاروں، مساجد اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے مسلمان نہیں ہو سکتے۔ طالبان طالبان نہیں ظالمان ہیں۔
الطاف حسین نے کہا کہ ٹمبرمارکیٹ میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کرائی جائے کہ آگ لگی یا لگائی گئی ہے؟۔ دیکھناچاہیےکہ انارکلی یا ٹمبرمارکیٹ میں کوئی کیمیکل تو استعمال نہیں ہوا۔ ایم کیوایم کے قائد نے کہا کہ اب تک وزیراعلیٰ سندھ نےٹمبرمارکیٹ کا دورہ نہیں کیا اور نہ ہی آصف زرداری کی جانب سے ٹمبرمارکیٹ متاثرین کیلیے افسوس کاپیغام آیا۔ جو انتہائی افسوس ناک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...