Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں گستاخانہ خاکے بنانےوالے نبی کریم کا مرتبہ کم نہیں کر سکتے ،...

گستاخانہ خاکے بنانےوالے نبی کریم کا مرتبہ کم نہیں کر سکتے ، الطاف حسین

AltafHussainمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نےحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوتمام جہانوں کے لیے رحمت بناکر بھیجا۔۔ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات غیرمسلموں کےلیےبھی باعث رحمت ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ میں محفل میلاد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ محفل میلاد مصطفٰٰی صلی اللہ علیہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے کہا کہ اپنے سے اوپر کےلوگوں کو دیکھنے کے بجائے مصیبت زدہ لوگوں کو دیکھیں۔ گستاخانہ خاکے بنانے والے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مرتبہ نہیں جانتے۔ انہوں نے کہا کہ جس کا رتبہ اللہ تعالٰی نے بلند کیا ہے دنیا کی کوئی طاقت اسے کم نہیں کرسکتی۔ الطاف حسین نے کہا کہ رہنما اصول بتادیئے گئے ہیں حق پرست اس پر عمل کریں۔ اپنی انا کو ختم کرکے والدین اور بزرگوں کا احترام کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...