Monday, October 26, 2020
Home Trending الطاف حسین کا یوم عاشور پر امن قائم رکھنے پرسیکورٹی اداروں کو...

الطاف حسین کا یوم عاشور پر امن قائم رکھنے پرسیکورٹی اداروں کو خراج تحسین

altaf hussainایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ یوم عاشور پردہشتگردی کےبہت خطرات تھے لیکن موثر اقدامات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پرحکومت ، سیکیورٹی ادارے اور عوام خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ پولیس ،سی آئی ڈی، رینجرز، ایف سی ، فوج اوردیگر اداروں نےشہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے مؤثر اقدامات کئے جس کی وجہ سے ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس خیریت کے ساتھ ختم ہوئے ۔ دہشتگردی کی کوئی واردات نہیں ہوئی۔ انہوں نےکہا کہ سیکورٹی اداروں کےساتھ بھرپور تعاون اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے پر عوا م بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...