Wednesday, October 21, 2020
Home Trending الطاف حسین متحدہ کے رہنماﺅں سے ناراض، قیادت سے سبکدوشی کا...

الطاف حسین متحدہ کے رہنماﺅں سے ناراض، قیادت سے سبکدوشی کا عندیہ

alftaf Hussainکراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پارٹی کے بڑے رہنماﺅں کے غیر ذمہ دارانہ رویئے سے سخت نالاں اوردکھی ہیں۔ متحدہ کے قائد نے آج شام 6 بجے تمام سیکٹر ممبران و کاکنان کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں وہ اپنی ذمہ داروں سے سبکدوش کرنے کی درخواست کریں گے۔

الطاف حسین نے کہا ہے کہ، میں ملک کی نازک صورتحال سے پہلے دکھی اور غم زدہ ہوں تو دوسری طرف پارٹی کے بڑے زمہ داروں کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ اورمفاد پرستانہ رویہ سے سخت نالاں اور دکھی ہوں۔ انہوں نے کہا اس کی تفصیلات آج شام کے اجلاس میں ساتھیوں کے ساتھ درخواست کو لیکر کہ وہ مجھے قیادت کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کرنے کی درخواست کے ساتھ حاضر ہوں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...