Tuesday, October 27, 2020
Home Trending قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر اکیسویں ترمیم کی منظوری خوش آئند...

قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر اکیسویں ترمیم کی منظوری خوش آئند ہے،الطاف حسین

altaf hussainایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر اکیسویں ترمیم کی منظوری ملک کو بچانے اور ملک کے مستقبل کیلئے خوش آئند ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے دہشتگردوں سے ملک کو پاک کرنے کیلئے ایک صفحہ پر جمع ہو کر ملک میں مثبت روایت کی بنیاد رکھ دی ہے۔ آج دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اتفاق رائے کی ضرورت تھی نااتفاقی پیدا کرنے والے طالبان اور دہشتگردی کے حمایتی ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے مسلح افواج، سیاسی جماعتوں اور پوری قوم کو جرات و ہمت عطا فرمائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...