Tuesday, October 27, 2020
Home Trending الطاف حسین نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی

الطاف حسین نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی

Altaf-Hussain320x180کراچی، متحدہ قومی مومنٹ کےقائد الطاف حسین نے پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری سے معافی مانگ لی ہے۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ان کے بیان سے شیریں مزاری سمیت دیگرجن خواتین کی دل آزاری ہوئی ہے وہ ان سے معافی مانگتے ہیں۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری سےمعافی مانگتا ہوں،آئی ایم سوری، اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنےمیں موجودتمام شریف خواتین سےمعذرت چاہتاہوں،میرے بیان سے جن خواتین کی دل آزاری ہوئی ، ان سے معذرت چاہتا ہوں۔ الطاف حسین کا مزید کہنا ہے کہ میں جنگ نہیں ملک سنوارنا چاہتا ہوں،ابھی تو عمران خان کے بارے میں کچھ کہا ہی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ زمینوں کی فروخت سےمتعلق تحقیقات جاری ہیں،زمینوں کی فروخت کاپتاچلاتورابطہ کمیٹی کومعطل کردیا،رضوان قریشی کو جانتا تک نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...