Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے امن فاﺅنڈیشن نے کراچی میں خدمت کے6سال مکمل کر لئے

امن فاﺅنڈیشن نے کراچی میں خدمت کے6سال مکمل کر لئے

Screenshot_2014-09-24-11-37-54 [320x200]کراچی، امن فاﺅنڈیشن نے پاکستان میں عوامی خدمت کے 5سال مکمل کر لئے ، اس حوالے سے امن فاﺅنڈیشن کے ہیڈ کوارٹر میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔امن فاﺅنڈیشن کی اولین ترجیح صحت، تعلیم اور فوڈ سیکورٹی پر مرکوز ہے ،گذشتہ 6برسوںمیں امن ایمبولینس سے 6لاکھ سے زائد مریض فائدہ اٹھا چکے ہیں ۔ امن ٹیک پاکستان کا پہلا ووکیشنل انسٹیٹیوٹ ہے جہاں 5ہزار سے طلباءکی گنجائش ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امن فاﺅنڈیشن کے سی ای احسن جمیل نے کہا کہ ان 6برسوں میں’ امن ‘نے ثابت کر دیا ہے کہ اختراعی تبدیلی ممکن ہے اور پاکستانی از خود اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاہم دیگر لوگوں کو بھی دعوت دیتے ہیں کہ یہ کام جاری رکھنے میں ہمارا ساتھ ہیں کیونکہ امن کی ترقی درحقیقت کراچی کی ترقی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...