Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں عدالت جیلر امان اللہ قتل کیس: 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

جیلر امان اللہ قتل کیس: 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جیلر امان اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایم کیو ایم کے 11 کارکنوں کے تاحیات ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ملزمان میں رئیس مما، سعید بھرم، وسیم عرف ہولڈ، نعیم چکنا، مزمل چیل، جمیل اور فرحان سمیت 11 ملزمان شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے ملزمان پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔ ملزمان کے خلاف پریڈی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ بھی درج ہے۔ ملزمان نے 2006ء میں جیلر امان اللہ سمیت 6 افراد کو قتل کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...