ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeصحتخشک خوبانی کے حیرت انگیز فوائد؛ جانیے

خشک خوبانی کے حیرت انگیز فوائد؛ جانیے

خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے اور اس میں موجود فائبر کی بھاری مقدار جسم کی میٹابولک کارکردگی کو مزید فعال بناتی ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق تازہ اور خشک دونوں صورتوں میں اس کا استعمال صحت کے لئے بے حد مفید ہے جبکہ اسے سکھا کر محفوظ کرنے کے نتیجے میں اس کی غذائیت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔خوبانی میں وٹامن اے بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے اسی لئے اس کا استعمال کمزور نظر کو تیز کرتا ہے، جَلد بڑھاپے اور اعصابی کمزوری سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔اس کے علاوہ گھٹنوں، جوڑوں اور پٹھوں کے درد سے محفوظ رکھتا ہے اور دل و دماغ کو طاقت بخشتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code