Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رنچھوڑ لائن ، شوہراور سسرالیوں نے لڑکی کو زیر دیدیا

رنچھوڑ لائن ، شوہراور سسرالیوں نے لڑکی کو زیر دیدیا

ambulance11کراچی،  رنچھوڑ لائن گھاس منڈی میں شوہر اور سسرالیوں نے لڑکی کو زہر دےکر قتل کردیا۔ حراست میں لئے گئے لڑکے والوں کو پولیس سے ساز باز کے بعد چھوڑ دیا۔ میڈیا نمائندوں کو کوریج سے روکنے کیلئے حملہ بھی کیا گیا۔رنچھوڑ لائن گھاس منڈی کی رہائشی رخسار کو اس کے شوہر حمزہ اور سسرالیوں نے دعوت پر بلایا۔ حمزہ سے کورٹ میرج کرنے والی رخسار نے کھانا کھایا تو اس کی حالت غیر ہوگئی جس پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو زہر دے کر قتل کیا گیا۔ مقتولہ رخسار کے شوہر حمزہ، سسر اور دو سالیوں نے اسپتال سے فرار ہونے کی کوشش کی تو اسپتال انتظامیہ نے سسر اور دو سالیوں کو پکڑ لیا تاہم حمزہ فرار ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...