Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

نیو سبزی منڈی کے قریب ڈکیتی میں مزاحمت پر ایک شخص زخمی

First responders and Karachi Violenceکراچی: سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سالہ محسن ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔کھارادار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے تین ملزمان فضل دانش اور تبریز کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے ایس ایم جی گن اور 02 ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد ہوئے ہیں،ملزمان متعدد وارادتوں میں ملوث تھے۔

Open chat