پی ایس 52 عمرکوٹ کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے سید امیر علی شاہ 50 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کے امیدوار ارباب غلام رحیم 25 ہزار سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، واضح رہے یہ نشست پی پی علی مردان شاہ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی