Saturday, October 24, 2020
Home Trending این آئی سی ایل کیس: پی پی رہنما امین فہیم سمیت 11...

این آئی سی ایل کیس: پی پی رہنما امین فہیم سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد

makhdoom-amin-fahim-reuters-670کراچی: احتساب عدالت نے این آئی سی ایل اسکینڈل میں پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم سمیت 11 ملزموں پر فرد جرم عائد کردی ہے۔احتساب عدالت میں این آئی سی ایل اسکینڈل کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے سینیئررہنما امین فہیم کے علاوہ دیگر10 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے کیس کے تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم وہاں موجود تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکارکردیا۔ جس پرعدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ مخدوم امین فہیم، این آئی سی ایل کے سابق سربراہ ایاز خان نیازی، سلمان غنی اور قاسم دادا بھائی سمیت 11 افراد پرزمینوں کی خرید و فروخت میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...