Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

makhdoom-amin-fahim-reuters-670کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ایک بار پھر پی پی رہنما مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، اس سے قبل بھی مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔ مخدوم امین فہیم اس وقت بیرون ملک زیر علاج ہیں۔ عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
Open chat