Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں عدالت عامر خان کیخلاف مقدمے کا چالان پیش کردیا گیا، سماعت 10 اکتوبر...

عامر خان کیخلاف مقدمے کا چالان پیش کردیا گیا، سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی

amir khan11کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف مقدمے کا چالان کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔کیس کی مزید سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ دہشتگردوں کو پناہ دینے کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ کیس کے تفتیشی افسر نے ضمنی چالان پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مقدمے میں نامزد 5 ملزمان کو گرفتار کرنا باقی ہے جن میں رئیس عرف مما،شہزاد، عمران ، اعجاز نیازی اور نعیم عرف ملا شامل ہیں۔ عدالت نے رینجرز کے وکیل کو ضمنی چالان پیش کرنے پر عدالت کو مطمئن کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو نائن زیرو سے چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...