Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں عدالت متحدہ رہنما عامر خان کے خلاف کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک...

متحدہ رہنما عامر خان کے خلاف کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی

amir khan51کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی۔عدالت نےعامر خان کے خلاف کیس کی سماعت جج کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کی گئی۔ عامر خان کے خلاف نائن زیرو میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام عائد ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ ایم کیو ایم کے سینیٹ کے استعفوں پر بات چیت جاری ہےاگرتحفظات دور کردیے جائیں تو ان کی جماعت قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفے واپس لے لے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...