Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت متحدہ رہنما عامر خان کے خلاف رینجرز افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج

متحدہ رہنما عامر خان کے خلاف رینجرز افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج

amir khan11کراچی: عزیز آباد پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان کے خلاف رینجرز کے افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عزیز آباد کے علاقے میں واقع متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو اور اس سے ملحقہ گلیوں میں رینجرز کے چھاپے کے دوران 11 مارچ کو حراست میں لیے جانے والے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں رینجرز کے افسر کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 176/15 درج کرایا گیا ہے۔ اس حوالے ایس پی لیاقت آباد ڈویژن طاہر نورانی نے مقدمے کے اندراج کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز کے افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا ہے تاہم مزید تفصیلات ایس ایچ او عزیز آباد سلیم اﷲ قریشی ہی بتا سکیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...