Monday, October 19, 2020
Home Trending متحدہ کے رہنما عامر خان کو آج پیش کیا جائیگا، عدالت کے...

متحدہ کے رہنما عامر خان کو آج پیش کیا جائیگا، عدالت کے باہر خواتین کا احتجاج

amir khan11کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج پیش کیا جائیگا ۔نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کےد وران زیرحراست لئے گئے ایم کیو ایم رہنما کیخلاف گزشتہ روز عزیز آباد تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی ۔ان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر خواتین کا احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے،اس موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی بھی پہنچ گئے ہیں ۔ سیکورٹی کے پیش نظر انسد اد دہشت گردی کی عدالت کے دروازے کو تالے لگادئیے گئے ہیں ۔مشتعل خواتین کا کہنا ہے کہ اگر عدالت کے دروازے پر لگا تالا نہ کھولا گیا تو وہ باہر سے کوئی گاڑی یا چیز اندر داخل نہیں ہونے دینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...