Wednesday, October 28, 2020
Home Trending امیر جماعت اسلامی نے آیندہ دوسال کیلئے سندھ کے ضلعی امراء کا...

امیر جماعت اسلامی نے آیندہ دوسال کیلئے سندھ کے ضلعی امراء کا تقرر کردیا

 Amir Jammatامیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ارکان جماعت سے استصواب رائے کے بعد برائے سال 2014تاء2016تک جماعت اسلاامی سندھ کے 27ضلعی امراءکا تقرر کردیا ہے۔آیندہ دوسال کیلئے مُنتخب ہونے والے ضلعی امراءمیں عالم دین،حافظ قرآن،سابق ایم پی اے،تاجر،ڈاکٹر،انجنیئر،زمندار،تعلیمی ماہر،مزدور رہنماء،سابق طالبعلم رہنماءاورصحافی شامل ہیں۔صوبائی ترجمان مُجاہد چنا کے مطابق کراچی شرقی سے محمد یونس بارائی،کراچی بن قاسم سے محمد اسلام،کراچی جنوبی سے حافظ عبدالواحد،کراچی غربی سے عبدالرزاق خان،کراچی وسطی سے منعم ظفر،حیدرآباد سے حافظ طاہرمجید،ٹھٹھ سے الطاف احمد ملاح،بدین سے مولاناغلام رسول احمدانی،مٹیاری سے حافظ لطف اللہ بھٹو،ٹنڈو الہیار سے محمد یونس خان ،ٹنڈومحمد خان سے محمد فاروق نظامانی ،حافظ محمد صالح بُھرٹ جام شورو،سانگھڑ سے عبدالغفور انصاری،عمرکوٹ سے محمد اعجاز ملک،تھرپارکر سے میر محمد بلیدی،جھڈو سے محمد ارشد آرائیں،نوشہروفیروز سے ڈاکٹر خالد شفیق،نواب شاہ سے سرور احمد قریشی ،خیرپور میرس سے ڈاکٹر حسن طارق آرائیں،سکھر سے علامہ حزب اللہ جکھرو،گھوٹکی سے مفتی محمد یوسف مزاری،شکارپورسے عبدالفتاح سہندڑو،کشمورسے حافظ نصرللہ عزیز،جیکب آباد سے امداد اللہ بجارانی،قمبرشہدادکوٹ سے پروفیسر غازی سومرو،لاڑکانہ سے ڈاکٹر کاشف سعید شیخ اوردادو سے خیرمحمد بزنجو شامل ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...