Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں عدالت متحدہ رہنما عامر خان کو چالان کی نقول فراہم، آئندہ سماعت پر...

متحدہ رہنما عامر خان کو چالان کی نقول فراہم، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائیگی

amir khan11کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو دہشت گردوں کو پناہ دینے کے مقدمے میں چالان کی نقول فراہم کردیں۔ آئندہ سماعت پر ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔عامر خان پر نائن زیرو میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام ہے اور وہ کیس میں ضمانت پررہا ہیں۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامرخان کا کہنا تھا کہ عدالت میں پیشی پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو وی آئی پی پروٹوکول دیا جاتاہے اس کے برخلاف ایم کیو ایم کارکنوں کوہتھکڑیاں لگا دی جاتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...