Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار 29 افراد سے تفتیش کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

amir khan11کراچی: ایم کیوایم کے رہنما عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار دیگر افراد سے تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم کے رہنما عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار کیے جانےوالے 29 دیگر افراد سے تفتیش کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق جے آئی ٹی میں پولیس، رینجرز، ملٹری انٹیلی جنس، انٹیلی جنس بیورو اور آئی ایس آئی سمیت دیگر اداروں کے نمائندے شامل ہوں گے جب کہ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کے احکامات بھی متعلقہ اداروں کو موصول ہوچکے ہیں۔

Open chat