Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں عدالت امجدقتل کیس،ملزمان کا 22 نومبرتک جسمانی ریمانڈ

امجدقتل کیس،ملزمان کا 22 نومبرتک جسمانی ریمانڈ

amjad sabri 6کراچی، انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے امجد صابری قتل کیس کے 2 ملزموں اسحاق بوبی اور عاصم کیپری کو 22 نومبر کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ مقدمے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان فوجی اور پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث ہیں اور ان کے خلاف دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ بھی درج ہے۔ تفتیشی افسر کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان اسحاق عرف بوبی اور عاصم عرف کیپری سے دیگر مقدمات پر تفتیش بھی جاری ہے اس لئے ان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزموں کا 22 نومبر تک جسمانی ریمانڈ دیدیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی کیلئے پانی سپلائی کے منصوبے کے فور کی ذمہ داری واپڈا کے سپرد

کراچی کے لئے پانی سپلائی کے منصوبے کی ذمہ داری واپڈا کے سپرد کر دی گئی، چیئرمین واپڈا نے کہا کہ حکومت...

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...