Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم امجدصابری قتل کیس، جے آئی ٹی میٹنگ آج ہوگی

امجدصابری قتل کیس، جے آئی ٹی میٹنگ آج ہوگی

amjad sabri 6کراچی، امجدصابری قتل کیس سمیت دیگر ہائی پروفائل مقدمات میں گرفتار دو ملزمان سے تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی میٹنگ آج ہوگی۔ذرائع کے مطابق معروف قوال امجد صابری سمیت دیگر ہائی پروفائل مقدمات پربنائی گئی جے آئی ٹی آج سے کام شروع کرے گی ٹیم میں اسپیشل برانچ، رینجرز، آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی اور پولیس حکام شریک ہونگے امجد صابری قتل کیس میں گرفتار ملزمان عاصم کیپری اور اسحاق عرف بوبی سے اب تک کی گئی تفتیش پر غور ہو گاواضح رہے کہ سی ٹی ڈی کےہاتھوں گرفتار دہشت گرد اسحاق بوبی نے دوران تفتیش کراچی میں رینجرز اہلکاروں سمیت ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزم کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ساتھی عاصم کیپری کے ہمراہ وارداتیں کرتا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...