Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پی آئی اے کے سینئر شفٹ منیجر اور ٹرمینل منیجر...

پی آئی اے کے سینئر شفٹ منیجر اور ٹرمینل منیجر کو معطل کردیا گیا

PIAوزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی شجاعت عظیم نے پی آئی اے کی پرواز کے 370 کو وی آئی پی کی تاخیر کرنے سینئر شفٹ انچارج ندیم ابڑو اور ٹرمینل مینجر شہزاد علی کو معطل کردیا۔
پی آئی کے پرواز پر 2گھنٹے تاخیرسے پہنچنے پر مسافروں نے غصے میں آکر سابق وزیرداخلہ رحمن ملک اور مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کو طیارے سے باہر نکال دیا تھا۔مشیر ہوابازی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پرواز پی کے 370 کے سینئر شفٹ منیجر ندیم ابڑو اور ٹرمینل منیجرشہزادعلی کو معطل کردیا۔ شجاعت عظیم کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں وی آئی پی کلچر برداشت نہیں کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...