Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

المحمدیہ اسٹوڈینٹس راشدعلی تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

almuhmmadia studentsکراچی، المحمدیہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے امیر راشد علی تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنے دورہ کراچی کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں طلبہ کی نشستوں اور تنظیمی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ یوتھ آف امہ پاکستان کے ناظم محمد اسامہ اور المحمدیہ اسٹوڈنٹس جنوبی پنجاب کے امیر صفی اللہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے المحمدیہ اسٹوڈٹنس کراچی کے ذمہ داران کی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو نظریاتی بنیادوں پر گمراہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ سیکولر طبقے نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی خاطر نئی نسل کو خصوصی ہدف بنا رکھا ہے۔ ان حالات میں طلبہ کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ نظریہ پاکستان ہماری اساسی پہچان ہے، طلبہ کسی صورت بھی اپنی نظریاتی حیثیت فراموش نہ کریں۔

Open chat