Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

ANFکاسمندرمیں ایکشن،لانچ سے دوارب کی منشیات ملی

anfکراچی اے این ایف کی کھلے سمندرمیں کارروائی ،منشیات سے بھری لانچ پکڑی گئی،نجی چینل کے مطابق 915کلو منشیات لانچ کے خفیہ خانوں سے برآمدکرلی گئی،اے این ایف ترجمان کے مطابق برآمد کی گئی منشیات کی قیمت دوارب روپےبتائی گئی ہے،منشیات افریقی ممالک،یورپ اورامریکہ اسمگل کی جارہی تھی،کارروائی کے دوران چارخواتین سمیت ستائس ملزمان گرفتارکرلیے گئے، گرفتاراسمگلرزکی نشان دہی مزید چھاپےشروع کردئیے گئے،آٹھ گاڑیاں تحویل میں لے لیں

Open chat