Thursday, January 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم بطور سیاستدان (عائشہ یاسین)

آپﷺ آخری رسول و نبی ہیں، سب سے بڑے قانون دان ہیں، سب سے بڑے جرنیل ہیں، سب سے اعلیٰ حکمران ہیں اور اس...

شرعی سزائیں اور فلاح انسانیت (نبیلہ شہزاد)

آج سے کئی سال پہلے کی بات ہے کہ امریکی صحافیوں کا ایک وفد سعودی عرب کے دورے پر آیا۔ وہ لوگ وہاں ایک...

آنسو (عرفان اقبال)

آنسولفظ ایسا ہے کہ سنتے یا لکھتے انسان کانپ جاتا ہے۔ اگر میں یہ کہہ دوں کہ لکھتے ہوئے یہ لفظ بھیگ جاتا ہے...

کراچی والو!گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وفاق کا دعویٰ

اب کراچی میں گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی ، پاور سیکٹر نے کے الیکٹرک کو400 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کی منظوری دیدی، پاور...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک ٹرک کو روک کر اس میں چھپائی گئی 25 کلو گرام ہیروئین برآمد کر کے کاشف کو گرفتار کر لیا، ملزم بین الصوبائی گروہ کا اہم کارندہ ہے جبکہ سہراب گوٹھ سے محمد جاوید کو گرفتار کر کے 750 گرام چرس برآمد کر لی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat