Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اے این ایف کی کارروائی، ہیروئن سے بھرے کیپسول اورٹوتھ پیسٹ برآمد

اے این ایف کی کارروائی، ہیروئن سے بھرے کیپسول اورٹوتھ پیسٹ برآمد

Anti Norcotics Forceکراچی، اینٹی نارکوٹیکس فورس نے کراچی ایئرپورٹ پرہیروئن کے کیپسول اورٹوتھ برآمد کرلیے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف نے کراچی سے بنکاک جانے والے مسافرسے 980 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ دوسری کارروائی کراچی ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے ملزم کے قبضے سے ٹوتھ پیسٹ میں بھری 320 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...