Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اینٹی نارکوٹکس کی ایئرپورٹ پرکارروائی، ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

اینٹی نارکوٹکس کی ایئرپورٹ پرکارروائی، ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

Anti Narcotics Forceاے این ایف سندھ کی قائداعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرکے غیرملکی شہری سے قبضے سے 6 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ہیروئن جئنس کی پینٹ میں ایمریٹس ایئر لائن کے ذریعے گھانا اسمکل کی جارہی تھی۔ ہیروئن کی عالمی مارکیٹ مالیت 600 ملین کے قریب بتائی جاتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...