ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی والوں پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا

کراچی والوں پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا

حکومت نے کراچی والوں پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا، وفاقی کابینہ نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4.76 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے وفاقی کابینہ نے کراچی کے بجلی صارفین کیلئے پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ اضافہ جبکہ دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں ایک روپیہ 55 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ ملک بھر میں یکساں ٹیرف کو برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code