Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں عدالت پولیس اہل کار کو زخمی کرکے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش...

پولیس اہل کار کو زخمی کرکے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت سے پولیس اہل کار کو زخمی کرکے ملزم کی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم خواجہ رشید پولیس اہل کار سجاول کے سر پر ہتھکڑیاں مار کر فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا کہ اسے قریب ہی کھڑے دوسرے اہل کاروں نے دبوچ لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملزم کو سال 2014ء میں گلشن اقبال سے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سیکورٹی اہل کاروں نے ملزم کو گرفتار کرکے لاک اپ میں بند کردیا۔ زخمی پولیس اہل کار کو اسپتال میں طبی امداد کے لے لیے جایا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...