Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں عدالت 50 افراد کے قتل میں ملوث ریحان بہاری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

50 افراد کے قتل میں ملوث ریحان بہاری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

anti terrorist court1کراچی: عدالت نے 50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم ریحان عرف بہاری کو 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریحان عرف بہاری کو انتہائی سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں رینجرز حکام کی جانب سے ملزم کے 90 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے رینجرز حکام کے دلائل سننے کے بعد ملزم کو تفتیش کے لئے 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ واضح رہے کہ 50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ریحان عرف بہاری کو 25 ستمبر کو گرفتار کیا گیا تھا اور 26 ستمبر کو عدالت سے اس کا دو روز کے لیے راہداری ریمانڈ حاصل کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...