Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں عدالت قتل کی وارداتوں کا ملزم نیو کراچی سے گرفتار نور حسین ریمانڈ پر...

قتل کی وارداتوں کا ملزم نیو کراچی سے گرفتار نور حسین ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نیو کراچی سے گرفتار ملزم نور حسین کو 90 روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز نے سخت سیکورٹی میں ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔ رینجرز کے وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ملزم قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دیا جائے۔ عدالت نے رینجرز کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے ملزم نور حسین کو 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جا تاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی