Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اینٹی کارلیفٹنگ سیل کی کارروائی ، دوملزمان گرفتار

اینٹی کارلیفٹنگ سیل کی کارروائی ، دوملزمان گرفتار

crime-1کراچی، اینٹی کارلیفٹنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی عرفان بہادر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ملزمان ٹریفک پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث ہیں۔ حملے میں زخمی ایک ملزم پہلے ہی گرفتارکیاجاچکا ہے۔ ایس ایس پی اے سی ایل کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان نے ناظم آباد میں پولیس اہلکارجمن کو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا۔ گرفتارملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...