Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم محکمہ اینٹی کرپشن کی سوک سینٹر میں کارروائی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ...

محکمہ اینٹی کرپشن کی سوک سینٹر میں کارروائی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ محمد کامران گرفتار

corruption1کراچی،محکمہ اینٹی کرپشن نے سوک سینٹر میں کارروائی کرتے ہوئے کورنگی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ محمدکامران کو گرفتار کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق محمد کامران کو زمینوں میں کی گئی خورد برد کی تحقیقات کے لیے گرفتار کیا گیا ہے ۔اس سے پہلے بھی محکمہ اینٹی کرپشن نے سوک سینٹر میںچھاپوں کے دوران ریکارڈ قبضے میں لیا تھا ۔محکمہ اینٹی کرپشن کی بدعنوانی افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...