Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ٹڈیپ کرپشن کیس کی سماعت اٹھارہ دسمبرتک ملتوی کردی گئی

ٹڈیپ کرپشن کیس کی سماعت اٹھارہ دسمبرتک ملتوی کردی گئی

161593_bigوفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈیپ کرپشن کیس کی سماعت اٹھارہ دسمبرتک ملتوی کردی گئی،عدالت نے سابق وفاقی وزیرمخدوم امین فہیم کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا،کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈیپ کرپشن کیس میں وزیراعظم یوسف رضاگیلانی،سابق وفاقی وزیرمخدوم امین فہیم سمیت دیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے،مخدوم امین فہیم اورسابق ڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم ہاوس محمدزبیر کے وکلا نے عبوری ضمانت میں تاخیر کی درخواستوں پر دلائل دیئے،عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے یوسف رضاگیلانی کی حاضری سے استثنا کی درخواست کو موخر کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت اٹھارہ دسمبر تک ملتوی کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

داود یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی انتظامیہ سے سخت ناراض

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلبا انتظامیہ پر برس پڑھے ، انٹرنیٹ کی...

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...