Tuesday, October 20, 2020
Home Trending اینٹی کرپشن کا سول اسپتال پرچھاپہ، اے ایم ایس سے پوچھ گچھ...

اینٹی کرپشن کا سول اسپتال پرچھاپہ، اے ایم ایس سے پوچھ گچھ ، اسپتال کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

Civil hospitalکراچی، محکمہ اینٹی کرپشن نے سول اسپتال پراچانک چھاپہ مارکر، ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے سول اسپتال پر آج اچانک چھاپہ مارا اور گزشتہ پانچ سال کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا۔ اینٹی کرپشن اہلکارون نے اسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر قادر سے پوچھ گچھ کرنے کے بعد سول اسپتال کے ایڈمن بلاک کو چھاپہ مارکر سیل کردیا۔ ذرائع کے مطابق سول اسپتال میں ادویات کی مد میں کروڑوں روپے کے گھپلے کےانکشاف کے بعد چھاپہ ماراگیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...