Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اینٹی کرپشن کا محکمہ تعلیم کے دفترپرچھاپہ، ایجوکیشن آفیسردفترکوتالا لگا کر فرار

اینٹی کرپشن کا محکمہ تعلیم کے دفترپرچھاپہ، ایجوکیشن آفیسردفترکوتالا لگا کر فرار

karachi Mapکراچی، اینٹی کرپشن کا محکمہ تعلیم کے دفتر پرچھاپہ ریکارد تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چھاپہ سول اورجوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں مارا گیا۔ اطلاع ملنے پر ایجوکیشن آفیسر سمیت عملہ دفترکوتالا لگاکر فرارہوگیا، کارروائی کے لیے اینٹی کرپشن کے اہلکاروں کودفتر اورالماریوں کے تالے توڑنے پرپڑے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...