Saturday, October 24, 2020
Home Trending ایئرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

pakistan-Karachiairportsecurity_8-27-2014_157965_lکراچی، جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیاہے۔کراچی ائرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کی اور کراچی سے دبئی جانے والے2 مسافروں سے ہیروئن سے بھرے درجنوں کیپسول برآمد کرلئے ہیں۔ اے این ایف حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ گرفتار کئے جانے والے دونوں اسمگلرز سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی کیپسول کے ذریعے ہیروئن اسمگل کرنے والے گروہوں کیخلاف کارروائی جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...