January 18, 2021 |_18 _January _2021
- Advertisment -

مقبول ترین

محمود آباد نالے پر تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کا 15واں روز

محمودآباد نالے پر تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا آج 15 واں روز ہے۔ محمکہ انسداد تجاوزات حکام نے اس حوالے سے اپنے ایک...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انڈیکس میں 31 پوائنٹس کی کمی، مارکیٹ 31 پوائنٹس کی...

ترقی کے خلاف نہیں، لوگوں کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے کراچی کے صدر خرم شیر زمان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...

اسکول وین الٹنے سے 5 طالب علم زخمی

بلوچ کالونی پل کے قریب اسکول کی وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 5 طالب...

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بم کی اطلاع، عمارت خالی کرالی گئی

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بم کی اطلاع کے بعد عدالت کو خالی کرا لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 میں بم کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے عدالت میں موجود وکلا اور لوگوں کو باہر نکالا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا۔ بی ڈی ایس کے عملے نے اے ٹی سی اور اطراف کے علاقے کی اچھی طرح تلاشی لی۔ آخری اطلاعات تک اطلاع کی تصدیق نہیں کی جا سکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat