Tuesday, October 27, 2020
Home Trending صولت مرزا کی پھانسی، عدالت نے جیل حکام کا مراسلہ مستردکردیا

صولت مرزا کی پھانسی، عدالت نے جیل حکام کا مراسلہ مستردکردیا

anti terrorist court1کراچی، انسداد دہشت گردی عدالت نے صولت مرزا کی پھانسی سے متعلق مچھ جیل حکام کے مراسلے کو مسترد کردیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ بذریعہ فیکس مراسلہ قبول نہیں، جیل حکام بذریعہ پیغام رساں یا ذاتی طورپر پیش ہوکروضاحت دیں۔ ذرائع کے مطابق مچھ جیل حکام کی جانب سے آج صبح انسدادہشت گردی کراچی کی عدالت کو مراسلہ بھیجا گیا تھا کہ صولت مرزا کی پھانسی کے لیے بلیک وارنٹ کا اجرا کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...