Saturday, October 31, 2020
Home Trending انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو مجرمان کے بلیک وارنٹ جاری...

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو مجرمان کے بلیک وارنٹ جاری کردیے

hangedکراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو مجرمان کے بلیک وارنٹ جاری کردیے۔ پھانسی کی سزا پر پانچ مارچ کو عمل درآمد ہوگا۔پھانسی کے قیدیوں محمد فیصل اور محمد فضل کی اپیل صدر مملکت نے بھی مسترد کردی تھی۔ جس کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد کے لیے بلیک وارنٹ جاری کردیے ہیں۔ دونوں کو پانچ مارچ کو کراچی میں پھانسی دی جائے گیا۔ محمد فیصل اور محمد افضل نے انیس سو اٹھانوے میں کورنگی کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عبدالعزیز نامی شخص کو قتل کردیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...