Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت پولیس نے فیصل موٹا، عبیدکےٹو سمیت 9 ملزمان کو عدالت میں پیش...

پولیس نے فیصل موٹا، عبیدکےٹو سمیت 9 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا

anti terrorist court1کراچی، پولیس نے نائن زیرو سے گرفتارکئے گئے ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردیا، پولیس ملزمان کا عدالت سے مزید 14 روزہ ریمانڈ حاصل کرنے کی درخواست کرے گی، ملزمان میں فیصل موٹا، عبید کے ٹو، عبدالقادر، فرہان شبیر، عامر، امتیاز، کام، ندیم اورنادرشاہ شامل ہیں۔
دریں اثناءنائن زیروسے ہی گرفتار ہونے والے ملزم عبدالقادر نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں 3 افراد کے قتل کا اعتراف کیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقادر ہنگورو نے لیاری میں زیبر، کریم کچھی اورپولیس کانسٹبل چمن کوقتل کیا تھا۔ عدالت نے ملزم کو 14روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...