Thursday, October 22, 2020
Home Trending انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے کارکن عبیدالرحمن کو...

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے کارکن عبیدالرحمن کو 19 سال قید کی سزاسنادی

anti terrorist court1کراچی،عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن کو 19سال کی قید کی سزا سنادی۔انسداددہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عبیدالرحمن کو 19 سال قید کی سزا سنادی۔ ذرائع کے مطابق مجرم کو 2014 میں پولیس مقابلے کے بع سہراب گوٹھ سے گرفتارکیا گیا تھا۔ مجرم عبیدالرحمن کے پاس سے غیرقانونی اسلحہ اوربارودی مواد بھی برآمدہواتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...