Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں عدالت علماکےقتل کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر وصی حیدر14 روزہ جسمانی ریمانڈپرپولیس...

علماکےقتل کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر وصی حیدر14 روزہ جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے

anti terrorist court1کراچی، علماکےقتل کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر وصی حیدرکو انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ کہ مفتی شامزئی اورمفتی عبدالمجید سمیت علماکرام کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، ملزم نے پولیس افسرکوبھی فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ملزم کو 14 روزہ ریمانڈپرپولسی کے حوالے کیا جائے، پولیس کی استدعاکو منطورکرتے ہوئے ملزم کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...