Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس ،اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں کی فائرنگ ، شہری جاں بحق

aclcکراچی، ڈیفنس میں اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں کی فائرنگ سے انتظار احمدنامی شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، چار اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا، مقتول کے والد نے قتل کا الزام بااثر شخصیت کے بیٹے پر لگایا ہے، پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار لڑکی فرار ہوگئی جس کی تلاش جاری ہے۔ ڈیفنس دشمنیاں نمٹانے کی جگہ بن گیا، ایک ہفتے کے دوران گاڑی پر فائرنگ کے دوسرے واقعہ ہے جس میں 25سالہ انتظار احمد زندگی کی بازی ہار گیا۔ ڈی آئی جی سی آئی اے ثاقب اسماعیل میمن نے کہا ہے کہ اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ چاروں اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat