Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کے ہاتھوں انہتائی مطلوب ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے،...

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

نقیب کیس،راؤانوارکےخلاف سچل تھانےمیں مقدمہ درج

rao anwarکراچی        نقیب اللہ محسودکیس میں راؤانوارکےخلاف سچل تھانےمیں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمےمیں اغوا،قتل اورانسداددہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔مقدمہ نقیب کے والد محمدخان کی مدعیت میں درج کیاگیا،مقدمےکی تفتیش ایس ایس پی عابدقائم خانی کریں گے،والدنقیب اللہ کاکہناہے کہ میرےبیٹےکوابوالحسن اصفحانی روڈسے اغوا کیاگیا، ایف آئی آر کے متن میں کہاگیا ہے کہ نقیب اللہ کو پولیس اہلکاروں نےاغوا کیا، نقیب اللہ کےساتھ 2اورنوجوانوں کوبھی اغواکیاگیاتھا۔

Open chat